-
بحرین: جمہوریت کے حامیوں کو قید کی سزائیں
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے آمریت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے والے 22 شہریوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔
-
شیخ علی سلمان کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱بحرین کی عدالت نے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی ہے-
-
بحرین میں سیاسی گرفتاریاں جاری
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے متعدد بحرینی شہریوں کو من گھڑت الزامات کے تحت تین سے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں ظالمانہ حراست کا سلسلہ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت ملک کے مختلف علاقوں میں شہریوں کی ظالمانہ حراست کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
بحرین میں غیرقانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، کم عمر بچے بھی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹بحرین میں غیر قانونی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے چھے کم عمر بچوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں بم دھماکہ، آل خلیفہ کا منصوبہ بند اقدام
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰بحرین کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں بم دھماکے کی خبر دی ہے-
-
بحرین میں شہریت سلب کرنے سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کا مذمتی بیان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس ملک کے شہریوں کے حقوق سلب کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
بحرین: عوام کے ملک گیر مظاہرے، آل خلیفہ حکومت کے مظالم کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸بحرین میں عوام نے جمعے کو ملک گیر مظاہرے کر کے آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
بحرین کے عوام کی جانب سےانتفاضہ قدس کی حمایت پر آل خلیفہ کا ردعمل
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے انتفاضہ قدس کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
شاہی حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں دسیوں بحرینی افراد گرفتار
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔