SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • قبلۂ اول سے آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    قبلۂ اول سے آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸

    قبلہ اول پر قابض صیہونی حکومت سے آل خلیفہ حکومت کے دوستانہ تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر آل خلیفہ کا حملہ

    صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر آل خلیفہ کا حملہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعہ کو سکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کیا۔

  • بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں

    بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷

    بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • بحرینی عوام نے حکومت سے کیا اپنا راستہ الگ+ ویڈیو

    بحرینی عوام نے حکومت سے کیا اپنا راستہ الگ+ ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴

    جہاں بحرین کی آل خلیفہ حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں توسیع کر بغلیں بجا رہی ہے وہیں عوام نے صیہونی وزیر خارجہ کے منامہ دورے کی مخالفت کی ہے۔

  • بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا

    بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بحرینی حکومت کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    بحرینی حکومت کے فیصلے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴

    بحرین میں صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج

    صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج بدستور جاری ہے۔

  • بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تشخص کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم

    بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تشخص کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔

  • آل خلیفہ کی جیلوں میں بچوں پر تشدد

    آل خلیفہ کی جیلوں میں بچوں پر تشدد

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶

    بحرینی جیلوں میں بچوں سے جبری اعتراف لینے کے لئے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ، سردی، بھوک اور پیاس سے اموات میں اضافہ
    غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ، سردی، بھوک اور پیاس سے اموات میں اضافہ
    ۱۶ minutes ago
  • آسٹریلیا: سڈنی میں تہودیوں کی مذہبی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
  • بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
  • کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
  • دہلی میں لاکھوں کانگریسی کارکنوں کا اجتماع، "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے نعروں سے گونجا ہندوستان کا درالحکومت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS