-
بحرینی عوام کا اپنے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ، آل خلیفہ کی ظاہری اصلاح کے دھوکے سے کیا خبردار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶بحرینی عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور بحرین میں حقیقی اصلاح کا مطالبہ دہرایا۔
-
بائيڈن حکومت ، مزيد عرب ملکوں کو اسرائيل کے سات تعلقات کی ترغیب دے گي
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۵امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل ، مراکش ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ جو بائیڈن کی قیادت میں ان کا ملک اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے مزید عرب ملکوں کو تیار کرنے اور ابراہام معاہدے کی توسیع کی کوشش کرے گا جس کا آغاز سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی نوجوان کی گرفتاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰تل ابیب کے ساتھ ساز باز کی سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر بحرینی نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔
-
بحرین ، شاہی معافی نامنظور ، معافی سے جیل بہتر
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۰بحرین میں حکومت مخالف رہنما حسن مشیمع نے جیل سے رہائي کے لئے حکومتی شرطوں کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس رہائی کو ذلت سے تعبیر کیا ہے ۔
-
بے شرمی کی سالگرہ ،متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش کے مندوب اسرائیلی سفیر کے ساتھ جشن میں شامل
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۷اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸صیہونی حکومت سے تعلقات بحال کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے خلاف بحرینی عوام میں غم و غصہ برقرار ہے اور انکے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کی مخالفت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے گٹھ جوڑ کی مخالفت میں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل اور بحرین کے روابط کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔