SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا

    اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸

    خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔

  • خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران

    خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران

    Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸

    ایران نے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس

    عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔

  • بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین

    بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰

    بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔

  • مزاحمتی محاذ کی سائٹوں پر پابندی، جرم ہے: شیخ عیسی قاسم

    مزاحمتی محاذ کی سائٹوں پر پابندی، جرم ہے: شیخ عیسی قاسم

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸

    تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ امریکا نے ان اسلامی چینلز کی ویب سائٹوں کو بند کرکے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جو مزاحمت کے جذبے کو پھیلا رہی تھیں۔

  • آل خلیفہ دور حجر کے طرز پر حکومت کررہی ہے: جمعیت الوفاق

    آل خلیفہ دور حجر کے طرز پر حکومت کررہی ہے: جمعیت الوفاق

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کا قرون وسطی کا رویہ موجودہ دور کے حالات سے سازگار نہیں ہے۔

  • سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت

    سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت

    بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸

    بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹

    قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔

  • بحرین میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    بحرین میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    بحرین میں سیاسی جماعتوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حماس کے شہید لیڈر اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان

    حماس کے شہید لیڈر اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان

    ۱ second ago
  • اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر قومی سلامتی کونسل کے اراکین میں اتفاق: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

  • ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں

  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS