-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ فروری دو ہزار اکیس میں بھی بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہا ہے جس میں ظالمانہ اور جبری گرفتاریاں اور غیر منصفانہ طریقے سے بحرینیوں کے خلاف کیس دائر کئے جانے جیسے اقدامات شامل رہے ہیں۔
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
الوفاق بحرین کی انقلاب کے اہداف کے حصول کے لئے پرامن راہوں پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے اس ملک کے جانبدارانہ اور آمرانہ سیاسی نظام پر تنقید کرتے ہوئے انقلاب کے اہداف کے حصول اور وسیع البنیاد نظام کے قیام کی جانب آگے بڑھنے پر زور دیا ہے۔
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین، عوامی تحریک جاری رکھنے کا عزم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹شیخ عیسی قاسم: بحرین کے عوام کامیابی تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ، پورے ملک میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔