-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴بحرینی عوام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مسلسل چار دنوں سے مظاہرے کر رہے ہیں اور دھرنا دے رہے ہیں
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
بجرینی عوام کا قیدیوں کی رہآئی کے لئے مظاہرہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱بحرین کے عوام نے مظاہرہ کر کے تمام سیاسی قیدیوں بالخصوص کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
بحرین میں سعودی مداخلت کودس سال مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین پر سعودی لشکرکشی کو ایک عشرہ مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰بحرین پر سعودی عرب لشکر کشی کو ایک عشرہ مکمل ہو گیا ہے، سعودی عرب نے چودہ مارچ دوہزار گیارہ کو آمریت کے خلاف عوامی تحریک کو کچلنے کے لیے بحرین میں اپنی فوجیں اتاری تھیں سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کی اس لشکر کشی کے اندرونی اور علاقائی سطح پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ فروری دو ہزار اکیس میں بھی بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہا ہے جس میں ظالمانہ اور جبری گرفتاریاں اور غیر منصفانہ طریقے سے بحرینیوں کے خلاف کیس دائر کئے جانے جیسے اقدامات شامل رہے ہیں۔
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
الوفاق بحرین کی انقلاب کے اہداف کے حصول کے لئے پرامن راہوں پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے اس ملک کے جانبدارانہ اور آمرانہ سیاسی نظام پر تنقید کرتے ہوئے انقلاب کے اہداف کے حصول اور وسیع البنیاد نظام کے قیام کی جانب آگے بڑھنے پر زور دیا ہے۔