امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے مشورہ لے۔
بحرین کی اپیل کورٹ نے سیاسی الزامات کے تحت دو بحرینی شہریوں کو عمر قید اور دس سال قید کی سنائی جانے والی سزا کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔
صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
قبلۂ اول کے غدار بحرین کے ولیعھد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں پائی جانے والی حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کو منامہ کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں پرحملہ کر کے متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے عرب حکمرانوں کا مستقبل تاریک ہے۔
بحرین کے وزيرخارجہ نے فلسطنیوں پر، اسرائیل کے ساتھ باضابطہ مذکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی نے اپنے سفیروں کو ابوظہی اور منامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے
غرب اردن میں آج امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے خلاف لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔