-
بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵بحرین کی جمعیت الوفاق نے بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: شیخ علی سلمان کو رہا کیا جائے
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی حکومت سے شیخ علی سلمان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب دماغ اور یہودی پیسہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱ایک عرب ملک نے اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈروں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کی بنیاد پر ان کمانڈروں نے اس کمپنی کے لئے کام شروع کر دیا جس کا تعلق اس عرب ملک کی خفیہ ایجنسی سے تھا۔
-
شاہ بحرین اور صیہونی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی صورت حال تشویشناک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶بحرین کی الجو جیل کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ آٹھ روز سے جاری ہے اور صورت حال تشویش ناک ہوگئی ہے
-
ایران کے خلاف بحرینی الزامات کی مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس میں ایران کے وفد نے بعض ممالک کی جانب سے یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت جیسے بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے
-
متحدہ عرب امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کو دہرایا ہے
-
ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔
-
سعودی اور بحرینی وزراء خارجہ نے کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵سعودی عرب اور بحرین کے وزراء خارجہ نے اسرائیل کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔