-
سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے بارے میں منامہ کانفرنس کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بحرین میں فلسطین مخالف اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سینچری ڈیل منصوبہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچے گا۔
-
بحرین کانفرنس کی مخالفت
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کانفرنس اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوشش
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے بحرین کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے تعلقات کی برقراری کا ایک اقدام قراردیا ہے۔
-
شاہ بحرین کی جانب سے اسرائیلی صحافیوں کو دورے کی دعوت
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰حکومت بحرین نے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی سازشی کانفرنس کی کوریج کے لیے اسرائیلی میڈیا کے نمائندوں کو بحرین آنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
منامہ کانفرنس فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔ پی ایل او
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کے سربراہ نے فلسطین کے خلاف امریکی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے منامہ کانفرنس کی ناکامی پر زور دیا ہے۔
-
بحرین سازشی اجلاس کے بائیکاٹ کی اپیل
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
عرب ممالک بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کریں، حماس کی اپیل
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
بحرین میں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶بحرین میں موجود پاکستانیوں کو بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔