-
بحرینی عوام کے مظاہرے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات نامنظور کے نعرے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴بحرین کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔
-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
فارمولا ون ریس کے بحرین میں انعقاد پر نکتہ چینی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں فارمولا ون ریس کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -
-
بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹فوٹو گیلری
-
ایران: قم میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کے شہر قم میں ہفتے کی رات ایک تقریب میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی کی گئی۔
-
قطر نے کی سعودی ، امارات اور بحرین پر شدید تنقید
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب، امارات اور بحرین پر شدید تنقید کی ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے، انقلابیوں کی سزائے موت منسوخ کرنے کا مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرے کیے۔