-
بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳نئے سال میں بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم و سرکوبیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے - چنانچہ حالیہ برسوں میں بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد کا دائرہ بڑھ گیا ہے اور اس تناظر میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے العکر شہر میں پرامن عوامی احتجاج کو سختی سے کچل دیا-
-
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کا تشدد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب جنوبی شہر العکر میں عوام کے پرامن مظاہرے کو کچل دیا ہے۔
-
پرامن مظاہرین پر بحرینی سیکورٹی فورس کے حملے
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نبیل رجب کی رہائی پر اقوام متحدہ کی تاکید
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے جمعےکو بحرین میں شہریوں کی آزادی کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ جلد از جلد اس ملک کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کرے-
-
A Dairy Cow for Enemies of Muslims !| Farsi sub English
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶How can a government ruling over a Muslim nation turn into a dairy cow for enemies of Muslims?
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
نئے سال کے موقع پر بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲بحرین کے عوام نے نئے سال کے آغاز پر ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں خاندانی آمریت اور شاہی نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
یو اے ای اور بحرین نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، شام میں سفارت خانے کھولنے کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹سات سال کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔