-
بحرین میں ظلم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں ملک میں جاری ظلم و بدعنوانی کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے
-
بحرین میں شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کی جانب سے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت، جمعیت الوفاق کے جنرل سیکریٹری شیخ علی سلمان کی سزا کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
بحرین کی تحریک آزادی نہیں رک سکتی
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶بحرین کے انقلابی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے بحرینی رہنما شیخ علی کی سزا کی مذمت
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی اپیلٹ کورٹ کی جانب سے نامور اپوزیشن رہنما اور الوفاق تحریک کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی مذمت کی ہے.
-
بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
-
بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ میں دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔