-
اسرائیلی وفد بحرین کا دورہ کرے گا
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷بحرین میں سرکاری سطح پر ہونے والی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
-
عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت پیدا ہوگئی ہے اور ابوصبیح کے علاقے میں لوگوں نے شبانہ مظاہرے شروع کر دیئے ہیں۔
-
بحرین میں آمریت کو مستحکم بنانے کی کوشش
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷بحرین کی جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی جانے والی جماعتوں اور تنظیموں کے اراکین کو انتخابات میں امیدوار کی حیثیت سے شرکت سے محروم رکھے جانے کو آمریت اور اسی طرح شاہی حکومت کو مستحکم بنائے جانے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۹بحرین میں یوم قدس کی ریلیوں کو اسرائیلی نمکخوار آل خلیفہ کی جلاد صفت حکومت نے سرکوب کیا۔
-
بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی قیدیوں کو شب قدر کے اعمال بجالانے کی بناپر کال کوٹھریوں میں منتقل کردیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے مظالم
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹ذرائع ابلاغ نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کی جانب سے ایک نوجوان کی سزائے موت کے حکم کی توثیق اور بارہ حکومت مخالف بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کر لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی سر عام خلاف ورزی کی جارہی ہے+ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱بحرین میں انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کی جارہی ہے جس کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔
-
آل خلیفہ کا ظالمانہ اقدام، 6 بحرینیوں کو عمر قید کی سزا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے 6 شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسی
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے ایک بار پھر سیاسی الزامات کے تحت بحرین کے دو نوجوانوں کو 7 سال قید کی سزا سناتے ہوئے ان کی شہریت بھی منسوخ کی۔