-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ تنگ کر دیا گیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔
-
بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
-
آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵بحرین کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کے خلاف کل اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
بحرین میں شیعہ عالم کی گرفتاری ۔ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت اپنے بنیادی مطالبات اور حقوق کی خاطر اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے۔اس ویڈیو میں بحرین کے شیعہ عالم حجت الاسلام سید عدنان سید ہاشم کے گھر پر راتو رات دھاوا بول کر انہیں گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے۔
-
بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ایک غیر قانونی حکم کے تحت مھاجرین اور اقامت سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت مزید 10 بحرینی شیعوں کی شہریت ختم کرنے کے حکم کی تائید کر دی۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کے روز گیارہ رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے پچّیس بحرینی شہریوں کو گرفتار کر لیا جن میں ایک عالم دین بھی شامل ہیں۔
-
بحرین میں پرامن مظاہرین پر سیکورٹی فورس کے حملے
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الدراز کے علاقے میں مظاہرہ کرنے والے بحرینی مسلمانوں کے خلاف پیلٹ گن اور آنسو گیس کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرے کی شدید سرکوبی کی۔
-
تہران کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے مغرب میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے اور بحرینی عدالت کی جانب سے بحرینی جوانوں کی سزائے موت کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔