SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین کی انقلابی تحریک

    بحرین کی انقلابی تحریک

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ کی نئی ٹیکٹک

    بحرینی شہریوں کے خلاف آل خلیفہ کی نئی ٹیکٹک

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵

    خلیج فارس تحقیقاتی مرکز برائے جمہوریت اور انسانی حقوق نے ایک بیان میں پانچ بحرینیوں کی غیر واضح سرنوشت کے بارے میں تشویش ظاہر کی ہے۔

  • بحرینی عوام کا احتجاج

    بحرینی عوام کا احتجاج

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷

    بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب نامی جوانوں کے اتحاد نے ایک بیان میں بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت کے فیصلے اور نمائشی عدالتوں کے احکامات کو بین الاقوامی قوانین و اصول اور معیارات کے منافی قرار دیا ہے۔

  • بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے

    بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے

    Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے مظاہرے کر کے شہریوں کو پھانسی کی سزا سنائے جانے پر شدید احتجاج کیا-

  • آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرین میں سزائے موت کے خلاف، مظاہرے جاری

    بحرین میں سزائے موت کے خلاف، مظاہرے جاری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷

    بحرینی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  •  آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    بحرینی عوام نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں جس کے دوران کئی مقامات پر بحرینی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بحرینی علمائے کرام، انجمن حقوق انسانی اور جمعیت وفاق ملی نے فوجی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • 6 افراد کی سزائے موت کے خلاف بحرین میں مظاہرے

    6 افراد کی سزائے موت کے خلاف بحرین میں مظاہرے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    آل خلیفہ حکومت ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے ذریعہ عوامی احتجاج کو کچل رہی ہے۔

  • بحرین کے انقلابی اتحاد کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی مذمت

    بحرین کے انقلابی اتحاد کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی مذمت

    Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸

    بحرین میں چودہ فروری نامی انقلابی گروہوں کے اتحاد کے ایک رہنما نے سیاسی قیدیوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان مقدمات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف

    بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • یمن میں سعودی  ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ

    یمن میں سعودی  ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ

    ۵۱ minutes ago
  • صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں ایک  دہشت گرد گروہ کے کئ اراکین ہلاک

  • بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار

  • جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی

  • عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS