SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں نبیل رجب کے کیس کی سماعت ملتوی

    بحرین میں نبیل رجب کے کیس کی سماعت ملتوی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کے خلاف کیس کی سماعت کو اٹھارویں مرتبہ ملتوی کر دیا۔

  • بحرین میں ذرائ‏ع ابلاغ کی آزادی کا فقدان

    بحرین میں ذرائ‏ع ابلاغ کی آزادی کا فقدان

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶

    آزاد نامہ نگاروں کی تنظیم نے بحرین میں ذرائع ابلاغ پر عائد بندشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں ذرائع ابلاغ اور آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔

  • بحرین میں حسینی عزاداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    بحرین میں حسینی عزاداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے مغرب میں واقع الدراز کے علاقے میں شیعہ عزاداروں پر حملہ کر کے انھیں شدید زدوکوب کیا۔

  • شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے

    شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷

    بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض

    شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  •  شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض

    شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹

    بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمیعت الوفاق نے اپنے اسیر رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کو کذب محض قرار دیتے ہوئے اسے بحرین قطر تنازعہ کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف نئی سازش

    بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف نئی سازش

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے حزب اختلاف سے سیاسی انتقام لینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

  • بحرین کی جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کے اکیس طریقے

    بحرین کی جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کے اکیس طریقے

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶

    حکومت بحرین، ملک کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کے خلاف ایذا رسانی کے اکیس سے زائد طریقے استعمال کر رہی ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مزید شہریوں کی گرفتاریاں

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مزید شہریوں کی گرفتاریاں

    Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عالی کے علاقے پر دھاوا بولتے ہوئے بیس سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا اور نو بحرینی شہریوں کو جن میں کئی عورتیں بھی شامل ہیں تفتیش کےلئے طلب کر لیا۔

  • بحرینی حکومت پر دباؤ کا مطالبہ

    بحرینی حکومت پر دباؤ کا مطالبہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰

    انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے بحرینی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے

    ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند

    ۳ hours ago
  • یمن میں سعودی  ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ

  • صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں ایک  دہشت گرد گروہ کے کئ اراکین ہلاک

  • بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار

  • جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، چھ زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS