-
بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملے میں کم سے کم نو پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
بحرین کی جیلوں میں قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰بحرین کے ہیومن رائٹس فورم نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ الجو جیل کے حکام قیدیوں پر بندشوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
بحرینی جیلوں میں پندرہ ہزار بحرینی شہری
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں آل خلیفہ حکومت نے پندرہ ہزار بحرینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیل میں قید کیا ہے۔
-
علماء بحرین کے خلاف ظالمانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے علماء اور انقلابی شخصیتوں کے خلاف ظالمانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین حمزہ الدیری کو سزائے قید سنائی ہے۔
-
بحرین، قیدی بچوں کو رہا کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵انٹرنیشنل رائٹس اینڈ فریڈم گروپ نے حکومت بحرین نے اپیل کی ہے کہ وہ قیدی بچوں کو فوری طور پر رہا کر دے۔
-
بحرین، جیلوں میں حفظان صحت کی ابتر صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴بحرین کی جیل میں حفظان صحت سے متعلق ناقص انتظامات کی بنا پر ایک قیدی کے جاں بحق ہونے کی خبر کے اعلان کے ساتھ ہی اس ملک کی وزارت داخلہ نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ جیلوں میں بند قیدیوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
-
آل سعود کے کھلے جرائم کی مذمت
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر بلیک لسٹ میں سعودی عرب کا نام شامل ہوجانے کے بعد بحرین کی جمعیت الوفا نے تاکید کےساتھ اعلان کیا ہے کہ خاص طور سے یمن میں سعودی عرب کے جرائم کی پردہ پوشی کی کوشش ناقابل قبول ہے۔
-
بحرینی جیل میں عزاداروں پر تشدد
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الجو سینٹرل جیل کی ایک عمارت کے اندر ان قیدیوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جو عزاداری سید الشہدا میں مصروف تھے۔
-
بحرین میں عزاداروں پر حملہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
یہاں عزاداری کی قیمت چکانی پڑتی ہے ۔ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷بحرین میں یزید دوراں آل خلیفہ کے کارندوں نے عزاداران سید الشہدا (ع) پر حملہ کر کے انہیں منتشر کردیا۔ گزشتہ کئی برسوں سے اس ملک میں اہلبیت (ع) کے سوگواروں کو اپنی عزاداری کی سنگین قیمت چکانی پڑتی ہے۔