SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

    بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳

    شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۹

    بحرین میں ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہروں اور حکومت کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے -

  • بحرین: شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے اجتماع

    بحرین: شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے اجتماع

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲

    بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر الدراز میں ساتویں روز بھی عوام نے اجتماع کیا۔

  • آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی نماز جمعہ پر پابندی جاری رکھی

    آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی نماز جمعہ پر پابندی جاری رکھی

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵

    بحرینی عوام پر مسلط آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے

  • بحرین میں مزید دو نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے کی بابت ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ

    بحرین میں مزید دو نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے کی بابت ایمنسٹی انٹرنیشنل کا انتباہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر پامالی کی جا رہی ہے اور اس تعلق سے اس ملک میں بحرانی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

  • بحرین میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    بحرین میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴

    بحرین میں تین انقلابی جوانوں کو گولی مار کر قتل کردینے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-

  •  بحرین میں تین انقلابی نوجوانوں کو پھانسی

    بحرین میں تین انقلابی نوجوانوں کو پھانسی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    خصوصی رپورٹ- - اندازہ جہاں

  • بحرینی عوام کے حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے

    بحرینی عوام کے حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    بحرین میں تین سرگرم مخالف سیاسی نوجوانوں کو پھانسی دئے جانے کے حکومتی اقدام کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں

  • انقلابی نوجوانوں کو ‎سزائے موت دیئے جانے کی مذمت جاری

    انقلابی نوجوانوں کو ‎سزائے موت دیئے جانے کی مذمت جاری

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸

    تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بحرین کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے شاہی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب بحرین کی شاہی حکومت کے اس اقدام کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

  • بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت

    بحرین- فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت -آل خلیفہ حکومت کی مذمت

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    بحرین کے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کے بعد چودہ فروری اتحاد سمیت اس ملک کی جماعتوں نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۴ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS