-
بحرین میں تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو پھانسی دیئے جانے کی شدید مذمت
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو پھانسی دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ اور آل سعود کا بڑھتا تشدد
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے یہ اپیل کئے جانے کے باوجود بھی کہ بحرین میں تین افراد کو پھانسی کی سزا سے بچانے کی کوشش کریں آل خلیفہ نے سامی المشیمع، علی السنقیس اور عباس السمیع کو موت کی سزا دیدی ہے۔ ان تینوں افراد کو موت کی سزا آج صبح دی گئی ۔
-
بحرین میں تین نوجوانوں کو سزائے موت سنا دی گئی، حالات سخت کشیدہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کے بعد مختلف علاقوں میں اس ملک کے عوام اور آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
اسکولی طلبہ پر بحرین فوج کی شیلنگ
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سترہ شہر میں اسکولی طلبہ کے ایک گروپ کو منتشر کرنے کے لیے انھیں آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی وفد کے دورہ بحرین پر سول سوسائٹی کا سخت ردعمل
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱بحرین کی سول سوسائٹی نے صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰بحرینی عوام نے اپنے مذہبی رہنما اور بزرگ عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرے کئے-
-
بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کی عالمی برادری پر تنقید
Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز کا محاصرہ جاری رکھنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام پر عالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
بحرین: مسلح افراد کا "جو " جیل پر حملہ، دس قیدی فرار
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱نامعلوم مسلح افراد نے بحرین کی "جو " جیل پر حملہ کر کے کئی افراد کو وہاں سے بھگا دیا ہے۔
-
بحرین میں آل سعود اورآل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴بحرینی عوام نے جمعرات کی رات دارالحکومت منامہ کے مغرب میں واقع الدرازکےعلاقے میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا-