-
بحرین میں غیر قانونی اور غیرمنصفانہ گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت، جمعیت الوفاق کے ایک رکن کو گرفتار کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کا بحرین اسرائیل تعلقات پر احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں کا بحرینی عوام پر ایک بار پھر حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منگل کی رات الدراز کے علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔
-
بحرین اسرائیل تعلقات کے قیام کی کوششوں کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹بحرین کے علمائے کرام نے ملک پر مسلط شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری، نماز جمعہ ادا کرنے سے پھر روک دیا
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کے عوام کے خلاف اپنی تشدد پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں لوگوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔
-
آل خلیفہ کے اقدامات کے خلاف بحرینی عوام کا جاری احتجاج
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳ہزاروں بحرینی عوام نے بدھ کی رات کو دارالحکومت منامہ میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی اور اس ملک کے ممتاز رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں نعرے لگائے-
-
بحرینی حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹ
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷بحرینی عوام نے الدراز کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے نماز جمعہ کی ادائیگی روکے جانے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بحرینی علماء کی جانب سے آمریت مخالف رہنما کی حمایت کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴بحرین کے علماء نے ملک کے سرکردہ سیاستداں اور آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو سزائے قید سنائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرینی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کے مجاہد رہنما شیخ علی سلمان کی نو سال قید کی سزا کی توثیق پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔