-
بحرین کے سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا ظالمانہ فیصلہ
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف نو سال کی سزائے قید کی توثیق کر دی ہے
-
بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری
Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی خاندان کے سخت گیر اقدامات اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
دسیوں سیاسی رہنما آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳بحرین کے دسیوں سیاسی رہنما آل خلیفہ حکومت کی بیس جیلوں میں قید ہیں
-
مغربی ممالک انسانی حقوق کے محض دعویدار
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے نے بحرین کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ انسانی حقوق کے مسائل خلیج فارس کے عرب ملکوں سے برطانیہ کے تجارتی تعلقات کو متاثر نہیں کرتے۔
-
شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا اجتماع
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا گذشتہ ایک سو چھیاسٹھ روز سے جاری ہے اور ہفتے کو بھی عوام نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات جاری، مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے منامہ شہر کے مغرب میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں لوگوں کو مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔
-
بحرین کی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
بحرین میں مذہبی آزادیوں کی سرکوبی جاری
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹انسانی حقوق اور جمہوریت کے قیام کے لئے امن کی تنظیم نے بحرین میں مذہبی آزادیوں کو سرکوب کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱بحرینی عوام نے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ریلیاں نکالی ہیں۔