-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرین میں مظاہرہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین اور برطانیہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کڑی نکتہ چینی
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے حکومت برطانیہ کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
الدراز میں پھر نماز جمعہ قائم نہ ہوسکی
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مذہبی آزادی کے بنیادی عوامی حق کو پامال کرتے ہوئے ایک بار پھر الدراز علاقے میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
بحرینی عوام کے حقوق کی بحالی کی ضرورت پر تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان نے بحرینی عوام کے حقوق کی بحالی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰ہزاروں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں اپنے ممتاز رہنما آیۃ اللہ شیح عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق کے اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰بحرین کی عدالت نے ملک میں عوامی اور سیاسی گروہوں کے جاری احتجاج کے پیش نظر، جمعیت الوفاق کے اثاثوں کی نیلامی کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے-
-
بحرین کی جمعیت الوفاق کو منحل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰بحرین کی جمیعت الوفاق نے اس گروہ کو منحل کئے جانے کا عدالتی فیصلہ منسوخ کئے جانے کی اپیل کی ہے-
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴بحرین میں آل خلیفہ کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز اقدامات کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
جمعیت الوفاق بحرین کے مراکز پر حملہ، ایران کا اظہار تشویش
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے بحرین کی جمعیت الوفاق کے مراکز پر حملے کی بابت اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے-