-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں جاری دھرنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی شیعوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات میں شدت
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲آل خلیفہ کے کارندوں نے بحرین میں ماہ محرم کے اسلامی اور عاشورائی شعائر کی بے حرمتی کی ہے-
-
شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا بدستور جاری
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱بحرینی عوام اپنے محبوب قائد شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے، حکومتی فیصلے کے خلاف اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں-
-
برطانیہ کی جانب سے بحرینی اہلکاروں کو قیدیوں کو ایذائیں دینے کی تربیت
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۲برطانیہ بحرین میں آل خلیفہ کے اہلکاروں کو قیدیوں کو ایذائیں دینے کی تربیت دے رہا ہے۔
-
بحرین: نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲بحرین میں آل خلیفہ کی سیکورٹی فورس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دسیوں نوجوانوں کو غیرقانونی طور پر گرفتار کر لیا ہے۔
-
امارات و بحرین کے بے بنیاد دعوے مسترد
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران نے دوسرے ملکوں میں ایران کی مداخلت پر مبنی متحدہ عرب امارت اور بحرین کے وزرائے خارجہ کے بیانات کو بے بنیاد اور سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کی حمایت بند کرے بحرین ، ایران کا منھ توڑ جواب
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے کے بعض ممالک کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور ایران کے خلاف اپنی اسٹریٹیجک غلطیوں کی اصلاع کی دعوت دی ہے-
-
ایران کے خلاف بحرینی وزیرخارجہ کے بے بنیاد دعوے
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶بحرین کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں ایران کے خلاف بے بنیاد دعؤوں کو دہرایا ہے۔
-
آل خلیفہ کی پرتشدد پالیسیاں جاری
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے فوجی، مخالفین کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے نماز جمعہ قائم کرنے پر پابندی برقرار
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے مضافات میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اس ہفتے بھی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی -