SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ

    آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶

    تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی تنقید

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی تنقید

    Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے مخاصمانہ اقدامات میں شدت

    بحرین میں آل خلیفہ کے مخاصمانہ اقدامات میں شدت

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶

    آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شیعوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے الدراز کے شیعہ علاقوں کی بجلی سپلائی روک دی-

  • بحرین کی جیلوں میں چار ہزار سیاسی سرگرم کارکن قید ہیں: نبیل رجب

    بحرین کی جیلوں میں چار ہزار سیاسی سرگرم کارکن قید ہیں: نبیل رجب

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ اور سیاسی سرگرم کارکن نبیل رجب نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے نام ایک مراسلے میں کہا ہے کہ تقریبا چار ہزار سیاسی سرگرم کارکن بحرین کی جیلوں میں قید ہیں -

  • بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت

    بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت کی ہے-

  • بحرین کے عوام کی جانب سے علماء کی حمایت

    بحرین کے عوام کی جانب سے علماء کی حمایت

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ میں اپنے قائد اور ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا دیا اور اپنے ملک کے علماء کے خلاف عدالتی فیصلوں کی مذمت کی-

  • نبیل رجب کی گرفتاری کے خلاف امریکہ میں احتجاج

    نبیل رجب کی گرفتاری کے خلاف امریکہ میں احتجاج

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹

    امریکہ کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ہے-

  • بحرین میں مذہبی اور سیاسی سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

    بحرین میں مذہبی اور سیاسی سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱

    بحرین کی نمایشی عدالت نے اس ملک کے دو اور مذہبی رہنماؤں کو ایک ایک سال قید کی سزا سنائی ہے-

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف ان کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت نے الدراز کے مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

    بحرین: آل خلیفہ حکومت نے الدراز کے مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵

    آل خلیفہ کے فوجیوں نے مسلسل چھٹے ہفتے الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۹ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS