-
ایران : ولایت-95 بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
-
پاکستان: 36 ممالک کی شرکت سے بحری مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰پاکستانی بحریہ کی مشترکہ امن مشقوں کا آغاز ہو گیا جس میں 9 ممالک کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں۔ امن مشقوں میں دنیا بھر کے 36 ممالک شریک ہیں۔
-
پاکستان میں 38 ممالک کی بحری مشقیں
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵پاکستان میں 38 ممالک کی بحری مشقیں کل سے شروع ہورہی ہیں۔
-
ہندوستان: بحری جہاز شکن میزائل کا تجربہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱ہندوستانی بحریہ نے اپنے جاسوسی طیارے سے کل بحری جہاز شکن میزائل کا بحیرہ عرب میں کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایران اور جرمنی کے درمیان ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتے پر دستخط
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱ایران اور جرمنی کے ٹرانسپورٹ کے وزراء نے دونوں ملکوں کے ہوائی سمندری اور زمینی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں
-
سمندر میں اغیار کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جاتی ہے: ایرانی بحریہ کے کمانڈر
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سمندر اور ساحل پر اغیار کی فوجی نقل و حرکت بحریہ کی نگاہوں سے پوشیدہ نہیں رہتی اور ہر چیز پر کنٹرول اور نظر رکھی جاتی ہے
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹ایرانی بحریہ کے جوانوں نے آبنائے باب المندب میں سفر کرنے والے تیل بردار جہاز پر بحری قزاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
ہندوستان کا بنایا ہوا تارپیڈو ہندوستانی بحریہ کے حوالے
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲ہندوستانی بحریہ کو مقامی طور پر تیار کردہ آبدوز شکن تارپیڈو سے لیس کر دیا گیا۔
-
دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے: ایڈمرل سیاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ، دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔