-
کورونا سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے یورپ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸کورونا وائرس سے یورپی ممالک میں صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
چین نے کورونا پر قابو پا لیا، یورپ بری طرح متاثر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸جرمنی، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈز، برطانیہ، بیلجیئم اور آسٹریا سمیت پورے مغربی یورپ میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
کورونا نے یورپ اور امریکہ کے درمیان رفت و آمد پر پابندی لگائی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶امریکی صدر ٹرمپ نے ٹرمپ نے یورپی ملکوں کے مسافروں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو بھی یورپ جانے سے روک دیا ہے ۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اپنی حد پہچانیں: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ ایران کو بتائیں کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے ۔
-
ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 109 ممالک کورونا وائرس سے روبرو ہو چکے ہیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 110098 ہے جس میں سے 62 ہزار 302 متاثرین صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ 3831 افراد کو کورونا کے سامنے تسلیم ہونا پڑا ہے۔
-
ایران میں انسداد کورونا وائرس مہم تیز
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲کرونا وائرس ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے عالمی سطح پر سبھی اقوام اور ملکوں کے مشترکہ عزم و ارادے کی ضرورت ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران نے اس وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے مہم تیز کردی ہے۔
-
برطانوی کابینہ میں شدید اختلافات کئی وزراء فارغ
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹اختلافات کے بعد برطانوی وزیرخزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
-
طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے الگ ہوگیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲برطانیہ نے جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب سرانجام سینتالیس سال بعد یورپی یونین سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کرلی۔