-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کس کے مفاد میں؟
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے۔
-
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی پر چراغانی اور مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶برٹش اراکین یورپی پارلیمنٹ نے آخری ووٹنگ سیشن مکمل کرلیا، اس طر ح 1973 سےشروع کیے گئے سفر کا 2020 کے آغاز میں اختتام شروع ہوگیا ہے، اس موقع پر کئی یورپی اراکین پارلیمنٹ کی آنکھیں نم تھیں۔
-
یورپی یونین میں آج برطانیہ کا آخری دن
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
-
برطانیہ 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے ہیں اور برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔
-
برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی ہے: سید عباس عراقچی
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ غیرقانونی جلسے میں شرکت کی وجہ سے برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی کہ ایران میں ایسے اقدام کے دہرانے سے گریز کریں.
-
لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
سکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم نہیں کراسکتے: برطانوی وزیراعظم
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سکاٹ لینڈ کی ایک اور ریفرنڈم کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔
-
برطانوی لومڑی ۔ پوسٹر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳تہران؛ شہر کی امیر کبیر یونیورسٹی کے قریب طلبہ اور عوام کے اجتماع کے موقع پر برطانوی سفیر رابرٹ میک ایئر کو مشکوک سرگرمیوں کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پھر جب چند گھنٹوں بعد ایران کی وزارت امور خارجہ نے ثالثی کی توانہیں رہا کر دیا گیا! وزارت خارجہ انے نہیں طلب کر کے انکے غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ اقدامات پر اپنا اعتراض بھی درج کرایا ہے۔