-
برطانیہ کا ایران امریکہ کشیدگی میں کمی پر زور
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ، امریکہ کی دہشتگردانہ مہم جوئی کی اندھی تقلید کرتا ہے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ، امریکہ کی اندھی تقلید اور مغربی ایشیا میں واشنگٹن کی دہشتگردانہ مہم جوئی میں آنکھ بند کر کے شریک ہے۔
-
برطانوی عہدیداروں کے بیانات پر ایران کا شدید ردعمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں برطانوی سفیر کی غیر قانونی اور غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں، خالص قومی نوعیت کے اجتماع میں ان کی مشکوک شرکت نیز بعض برطانوی عہدیداروں کے بے جا بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ کو امریکہ کی اندھی تقلید نہیں کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ سمیت یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی خطرناک مہم جوئی کی پشت پناہی کرنے کے بجائے اپنے وعدوں پر عمل کریں ۔
-
ایران نے کی برطانوی حکام کے غیرقانونی اقدامات و بیانات کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے برطانوی حکام کے غیر قانونی اقدامات و بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
تہران، برطانوی سفارتخانے کے باہر طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے برطانوی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے برطانوی سفیر کے سفارتی آداب کے منافی اقدام پر انہیں ناپسندیدہ شخصیت قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا برطانوی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے برطانوی سفیر کو ملک سے واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں بلووں کی حمایت
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی صدر نے ہفتے کی شب ایرانی عوام کی طرفداری کا ڈھونگ رچاتے ہوئے ایک بارپھر ایران میں بلوؤں کی حمایت کی ہے۔
-
برطانوی سفیر تہران میں مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے گرفتار
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷برطانیہ نے تہران میں اپنے سفیر کی غیر قانونی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دکھایا ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ بل منظور
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔