-
برطانوی آئل ٹینکر سپاہ کی گرفت میں !
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶ایران نے آبنائے ہرمز میں برطانیہ کے ایک آئیل ٹینکر کو پکڑ لیا ہے۔
-
بورس جانسن نے پھر اسلام کی توہین کی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹برطانیہ کی وزارت عظمی کے مضبوط امیدوار بورس جانسن نے اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے اس آسمانی مذہب کو معاشرے کی ترقی میں رکاوٹ قرار دے دیا۔
-
برطانیہ علاقے میں بحری بیڑے بھیجنے سے گریز کرے، ترجمان حکومت ایران
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حکومت ایران کے ترجمان نے مغربی ایشیا کی آبی حدود میں بحری بیڑے بھیجنے کے برطانوی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ میں برطانوی سفیر کے خفیہ خط کے مزید مندرجات کا انکشاف
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی اختیار کی تھی۔
-
ایران کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتے، برطانوی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳برطانوی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو نہایت خطرناک قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کی رہائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲جبل الطارق کے علاقے کے حکام نے کل روکے جانے والے ایرانی آئیل ٹینکر کے اسٹاف کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا،3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا ناخدا گرفتار
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جبلالطارق کی علاقائی پولیس نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کے ناخدا (کپتان) کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں برطانوی حکام کی توہین
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اہانت آمیز ٹوئٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کی مستعفی وزیر اعظم اور اسی طرح واشنگٹن میں برطانوی سفیر کو احمق قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو تنقید اور برطانوی سفیر پسند نہیں
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷امریکہ کے صدرنے پیر کو امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ انہیں زیادہ دنوں تک برداشت نہیں کرے گا۔