SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • تھریسامے کی جانب سے نئی حکومت بنانے کا اعلان

    تھریسامے کی جانب سے نئی حکومت بنانے کا اعلان

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    حالیہ انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل نہ کرنے کے باوجود برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے نئی حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی آئرلینڈ کی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی (ڈی یو پی) کے ساتھ کام کرنے کا اشارہ دے دیا۔

  • برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے

    برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹

    برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی آگے ہے۔

  • برطانیہ میں پولنگ شروع

    برطانیہ میں پولنگ شروع

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳

    برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے درمیان آج عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔

  • لندن حملوں کا ماسٹرمائنڈ پاکستانی نژاد

    لندن حملوں کا ماسٹرمائنڈ پاکستانی نژاد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴

    برطانوی میڈیا کے مطابق شناخت کئے گئے حملہ آوروں میں سے ایک کا تعلق مبینہ طور پر پاکستان سے ہے جو لندن برج پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی تھا۔

  • لندن میں دہشتگردی، 7 ہلاک 20 زخمی

    لندن میں دہشتگردی، 7 ہلاک 20 زخمی

    Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳

    برطانیہ میں تشدد کے 5 واقعات میں 7 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔

  • ایران اور مغربی ممالک كے درمیان، مشترکہ جوہری معاہدے كی اہميت

    ایران اور مغربی ممالک كے درمیان، مشترکہ جوہری معاہدے كی اہميت

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ايران ميں تعينات برطانيہ كے سفير نے كہا ہے كہ برطانيہ، ايران كے ساتھ ہونے والے مشتركہ جوہری معاہدے كی ہر صورت ميں پاسداری كرے گا۔

  • بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰

    پاکستان نے کہا ہے کہ مانچسٹر حملے میں بے قصور افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے۔

  • مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش

    مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش

    May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹

    شرپسندوں نے مانچسٹر کی ایک اہم مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش کی اوراس دوران مسجد کے دروازے پر آتش گیر مادہ پھیکنا گیا۔

  • مانچیسٹر دھماکے کی عالمی سطح پرمذمت

    مانچیسٹر دھماکے کی عالمی سطح پرمذمت

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶

    عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچیسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • برطانیہ میں دھماکہ 20 ہلاک، درجنوں زخمی

    برطانیہ میں دھماکہ 20 ہلاک، درجنوں زخمی

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۸

    برطانیہ کے شہرمانچسٹر ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

    نیپال: سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی

    ۳۶ minutes ago
  • وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل معاہدے کا ٹرمپ کا دعویٰ: معاہدہ یا غارت گری

  • ایرانی حکومت کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی پاسداری کا اعلان

  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS