-
علی اکبر صالحی کی برطانوی وزیر خزانہ سے ملاقات، بینکنگ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے جمعرات کو برطانیہ کے وزیر خزانہ فلپ ہیمنڈ سے ملاقات میں ایران کے ساتھ بینکنگ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے برطانوی ہتھیاروں کی فروخت
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۳برطانوی حکومت نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے وقت سے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار اور فوجی سازوسامان بیچنے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔
-
کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس نہیں کریں گے: برطانیہ کا ہندوستان کو ٹکا سا جواب
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱برطانیہ کے ایشیا اور پیسیفک کے امور کے وزیر الوک شرما نے کہا ہے کہ کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
عراق: مقتدی صدر کا برطانیہ کو انتباہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲صدر گروپ عراق کے سربراہ مقتدی صدر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ نے اپنے فوجی عراق بھیجے تو ان کے ساتھ قابض فوجیوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔
-
امریکی اور برطانوی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے گا: مقتدی صدر
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱مقتدی صدر نے امریکی اور برطانوی فوجیوں پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیل دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا سبب
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲برطانیہ میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن جینیفر ٹینگ نے دارالامرا میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جارحانہ طرزعمل کو دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا اصلی سبب قرار دیا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ کے ایٹمی اسلحے کے پروگرام کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰اسکاٹ لینڈ کے عوام نے برطانیہ کے ایٹمی اسلحے کی جدیدکاری کے پروگرام کی مخالفت کی ہے۔
-
برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر کو قتل کی دھمکی
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر جرمی کوربین کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے ۔
-
تھریسیا مے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷تھریسیا مے کل بدھ سے برطانیہ کی وزارت عظمی کی باگ ڈور سنبھال لیں گی۔
-
سعودی عرب داعش کے لئے اپنی حمایت بندکرے، برطانوی پار لیمنٹ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲برطانوی پارلیمنٹ نے سعودی عرب اور دیگر عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی مالی حمایت بند کر دیں