SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • کیمرون نے استعفی کا اعلان کر دیا ،

    کیمرون نے استعفی کا اعلان کر دیا ، "تھریسامے" وزیراعظم ہوں گی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو وزیراعظم کے منصب سے مستعفی ہو جائیں گے اور ان کی جگہ ہوم منسٹر تھریسا مے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیں گی۔

  • چیلکوٹ کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل

    چیلکوٹ کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸

    عراق پر حملے میں برطانیہ کی جانب سے امریکہ کا ساتھ دینے اور اس حملے کے جواز کے لئے برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے دعؤوں کے غلط ہونے کے بارے میں چیلکوٹ کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے پانچ دن بعد بھی اس رپورٹ پر ردعمل برطانوی اور یورپی ذرائع ابلاغ اور اخباروں کی سرخیوں میں ہے-

  • ٹونی بلیر پر جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلایا جائے: مظاہرین کا مطالبہ

    ٹونی بلیر پر جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلایا جائے: مظاہرین کا مطالبہ

    Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹

    برطانیہ کے جنگ مخالف گروپ نے بدھ کو ، جنگ عراق میں برطانیہ کی مداخلت کےبارے میں سر جان چلکوٹ کی رپورٹ پڑھے جانے کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا اور ٹونی بلیر پر ایک جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا-

  • یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں مظاہرہ

    یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں مظاہرہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔

  •  یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر

    یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶

    فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے عمل میں تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔

  • یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر اوباما کا بیان

    یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر اوباما کا بیان

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸

    امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہو جانے سے مستقبل میں عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

  • برسلز اجلاس میں برطانیہ اور جرمنی کے درمیان کشیدگی

    برسلز اجلاس میں برطانیہ اور جرمنی کے درمیان کشیدگی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴

    جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی درخواست جلد از جلد ان کے پاس پہنچ جائے۔

  •  عالمی منڈیوں کو تین ٹریلین ڈالر کا نقصان

    عالمی منڈیوں کو تین ٹریلین ڈالر کا نقصان

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا نے یورپی ملکوں کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔

  • یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ

    یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷

    برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کی ذمہ داری اپنے جانشین کے سپرد کرسکتے ہیں ۔

  • برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

    برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹

    یورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لندن سے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کردیئے جائیں-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS