-
دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے لندن پولیس اہلکاروں کی تربیت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے لندن میں سیکڑوں پولیس اہلکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ملتوی
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی عرب میں اجتماعی سزائے موت پر عالمی سطح پر احتجاج اور کشیدگی میں اضافے کے بعد ریاض کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
نئے عیسوی سال کے آغاز کے موقع پر پورے برطانیہ میں پولیس اور سیکورٹی ادارے ہائی الرٹ
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸نئے عیسوی سال کے آغاز کے موقع پر پورے برطانیہ میں پولیس اور سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۶یمن کے جنوب مغرب میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔
-
برطانوی حکومت سعودی عرب کے ساتھ کئے گئے اپنے سیکورٹی معاہدے کو خفیہ رکھنے کے درپے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدہ کیا ہے لیکن برطانوی حکومت اس کو خفیہ رکھنا چاہتی ہے ۔
-
سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱متعدد برطانوی عہدیداروں اور قانونی مشیروں نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶برطانوی وزیر خارجہ نے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی ہے -
-
سلامتی کونسل عراق کی حمایت کرے: مجلس اعلائے عراق کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو عراق میں جاری سفارتی عمل کی حمایت کی دعوت دی ہے-