-
پاکستان:نکالے جانے والے چھے پناہ گزینوں کی برطانیہ واپسی
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۰پاکستان نے ان چھے پناہ گزینوں کو برطانیہ واپس بھیج دیا جنھیں لندن کی حکومت نے اپنے ملک سے نکال دیا تھا۔
-
شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر برطانیہ اور فرانس کے حملوں کو ناکام قرار دیا ہے-
-
شام میں داعش کے خلاف برطانیہ اور فرانس کے حملے غیر قانونی ہیں: بشاراسد
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۹شام کے صدر بشار اسد نے شام میں داعش کے خلاف برطانیہ اور فرانس کے ہوائی حملوں کو غیر قانونی اور بے فائدہ قرار دیا ہے۔
-
حملوں کے لیے شامی حکومت کی اجازت ضروری ہے، روس
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملوں میں برطانیہ کی مشارکت کا مشروط خیر مقدم کیا ہے۔
-
شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
-
داعش سے مقابلہ شام کی قانونی حکومت کے ذریعے ہی درست ہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ داعش سے مقابلہ صرف شام کی قانونی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعہ ہی جائز ہے۔
-
برطانوی شہریوں کو لاحق داعش کے خطرات میں اضافہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۳برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانوی شہریوں کو لاحق داعش کے خطرے میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
روسی طیارے کو مار گرانے کا مقصد فریق مقابل کو اشتعال دلانا تھا: سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶برطانیہ کے سابق رکن پارلمینٹ نے ترکی کی جانب سے روسی لڑاکا طیارے کو مار گرائے جانے کو ایک اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے-
-
برطانیہ، بجٹ میں کمی کے باوجود جنگی طیاروں کی خریداری کا اعلان
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۹برطانیہ میں بجٹ میں کمی کی غرض سے فوجی، سیکورٹی اور عام اخراجات میں کمی کے حکومت کے فیصلے کے باوجود وزیر خزانہ جارج آزبورن نے جدید جنگی طیارے ایف پینتیس خریدنے کے لئے بارہ ارب پونڈ سے زیادہ کی رقم مختص کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دوہری پالیسیوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔