-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
-
داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے، پوتن
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۱ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے لندن پہنچنے پر مخالفین نے مظاہرہ کیا-
-
نریندر مودی کا دورہ برطانیہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ برطانیہ دو طرفہ تعلقات کے تناظر میں اہم گردانا جا رہا ہے۔ نریندر مودی جمعرات کے دن تین روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوئے ہیں۔ یہ دورہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر انجام پا رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی حملوں کے بارے میں تحقیقات انجام دی جائیں: برطانیہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کے بارے میں تحقیقات انجام پانی چاہئیں۔
-
بحران شام کے سیاسی حل کی کوشش کریں گے، امریکہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور برطانیہ شام کے بارے میں آئندہ ہونے والے اجلاس میں پر امن راہ حل کے حصول کی کوشش کریں گے۔
-
یورپی یونین میں اصلاحات کی ضرورت پر زور
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸برطانوی وزیر اعظم نے یورپی یونین میں اصلاحات کی ضررورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے بارے میں امریکہ اور برطانیہ کا باہمی تعاون
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور برطانیہ شام کے بارے میں آئندہ ہونے والے اجلاس میں پر امن راہ حل کے حصول کی کوشش کریں گے۔
-
لندن میں ہزاروں افراد کا سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸سرمایہ دارنہ نظام کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
برطانیہ اور ہالینڈ نے مصر کے شہر شرم الشیخ کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴برطانیہ اور ہالینڈ نے مصر کے شہر شرم الشیخ کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں جس پر مصر نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔