SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموش واپسی

    بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموش واپسی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸

    بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموشی کے ساتھ مشرق وسطی میں واپسی اس علاقے کی حریت پسند اور مسلم اقوام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

  • بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت

    بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶

    بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کے منصوبے کی بحرین کے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید مخالفت کا اظہار کیا جارہاہے-

  • برطانیہ کے سابق وزیراعظم کی معذرت اور عراقی عوام کا ردعمل

    برطانیہ کے سابق وزیراعظم کی معذرت اور عراقی عوام کا ردعمل

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲

    برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے، ایک بیان میں، کہ جسے ذرائع ابلاغ نے وسیع پیمانے پر منعکس بھی کیا، بارہ سال قبل عراق پر جنگ، مسلط کئے جانے کے حوالے سے عراقی عوام سے معذرت خواہی کرتے ہوئے باضابطہ طور پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنگ عراق، ایک غلطی تھی اور غلط معلومات کی بنیاد پر یہ جنگ وقوع پذیر ہوئی۔

  • عراق پر امریکی حملہ، داعش کے وجود میں آنے کا سبب بنا: ٹونی بلیئر کا اعتراف

    عراق پر امریکی حملہ، داعش کے وجود میں آنے کا سبب بنا: ٹونی بلیئر کا اعتراف

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲

    برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اعتراف کیا ہے کہ عراق پر امریکی حملے کی وجہ سے شدت پسند گروہ داعش وجود میں آیا اور وہ سمجھتے ہیں کہ اس کے قیام میں وہ خود بھی کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔

  • حسین امیر عبداللھیان کی برطانیہ کے دارالعوام کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات

    حسین امیر عبداللھیان کی برطانیہ کے دارالعوام کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان اور برطانوی دارالعوام میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کریسٹن بلنٹ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل، دہشت گردی اور خطے کے بحرانوں کے سیاسی حل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔

  • یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب

    یورپی کونسل برائے امورخارجہ سے ایران کے نائب وزیر خارجہ کا خطاب

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی کونسل برائے امور خارجہ میں خطے کی تبدیلیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کو کھل کر بیا کیا ہے۔

  • برطانیہ میں نسل پرستانہ جرائم کی شرح میں اضافہ

    برطانیہ میں نسل پرستانہ جرائم کی شرح میں اضافہ

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶

    برطانیہ میں نسل پرستی سے متعلق جرائم میں پانچ گنا اضافہ ہوگیاہے۔

  • افغانستان: برطانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    افغانستان: برطانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۷

    افغانستان میں برطانیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • برطانوی وزیراعظم نے دھمکی دے دی

    برطانوی وزیراعظم نے دھمکی دے دی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸

    برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر و ہ ایٹمی ہتھیار چلانے کی اجازت دے دیں گے۔

  • نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات

    نیویارک میں ڈاکٹر حسن روحانی اور ڈیویڈ کیمرون کی ملاقات

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق عمل کرنے پر آمادہ ہے او دوسرے فریق کو بھی اس پر عمل درآمد کے لئے اپنی کوشش بروئے کار لانی چاہئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۴ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS