-
برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں کا بحرینی حکومت کی برطانوی فوجی مدد پر نظر ثانی کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۴برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے برطانوی حکومت کی طرف سے بحرینی حکومت کی فوجی مدد پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰شام کی وزارت خارجہ نے اس ملک کے خلاف بعض ممالک کی فوجی حکمت عملی کی مذمت کی ہے-
-
شام کی جانب سے برطانیہ کی تجویز کی مخالفت
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹شام کے وزیر اطلاعات نے صدر بشار اسد کی برطرفی اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مبنی برطانیہ کی تجویز کو شام کے امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سربراہوں نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کی ہے۔
-
بشاراسد شام کی عبوری حکومت میں رہ سکتے ہیں: ہیمنڈ
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷برطانیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک صدر بشار اسد کو شام کے سیاسی میدان سے ہٹانے کا خواہاں نہیں۔
-
ترکی سے دو برطانوی نامہ نگار بے دخل
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰ترکی نے دو برطانوی نامہ نگاروں کو ملک سے بے دخل کردیا ہے-