-
پاکستان میں اہم عہدوں سے دوہری شہریت رکھنے والوں کی ہٹانے کی کارروائی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸پاکستان میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو حساس عہدوں سے ہٹانے کے احکامات صادر کردیئے گئے ہیں ۔
-
غیر ملکی میڈیا کے اکسانے پر ایران کے بعض شہروں میں پر تشدد مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ایک ایسے وقت جب ایران کے بیشتر عوام مہسا امینی نام کی خاتون کے انتقال پر صدمے میں ہیں اور اس سلسلے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ اور میڈیکل بورڈ کی تحقیقات کے نتائج کا انتظار کررہے ہیں پچھلے دو تین روز سے تہران سمیت بعض شہروں میں کچھ عناصر نےصورتحال کا غلط فائدہ اٹھاکر اور غیر ملکی طاقتوں اور ایجنٹوں کی ایماء پر پرتشدد مظاہرے کئے اور سرکاری و غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ہے
-
برطانیہ کا نیا بادشاہ بھی نسل پرست نکلا+ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳برطانیہ کے نئے بادشاہ نے نسلی امتیاز کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
چارلز سوم بھی نسل پرست نکلے
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلز نے الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے دوران ایک سیاہ فام شخص سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
-
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سامنے آ گئی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱برطانوی پولیس کے مطابق، ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والے پروگراموں کے دوران سڑسٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تقریب، کئی پروازیں...
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶آنجہانی ملکہ برطانیہ دوم کی آخری رسومات کے موقع پر دنیا کے مصروف ترین ہیتھرو ائیر پورٹ سے بے شمار پروازیں منسوخ یا ری شیڈول کر دی گئی ہیں۔
-
برطانوی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 19کھلاڑیوں پر مشتل برطانوی ٹیم سترہ سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کےلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
برطانیہ، ایک چرچ سے 100 سے زائد بچوں کی لاشیں برآمد
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱برطانیہ کے ویلز علاقے میں واقع ایک قدیمی چرچ کی کھدائی میں سو سے زیادہ بچوں کے ڈھانچے ملے ہیں۔
-
ایڈن برگ اسکاٹ لینڈ میں شہنشاہیت کے خلاف مظاہرے، جمہوریت کا پول کھل گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اسکاٹ لینڈ کے باشندوں نے ایک بار پھر انگلینڈ میں شہنشاہی نظام کی مخالفت اور اپنے ساتھیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔