-
کیا یہ ملکہ برطانیہ کے حامی ہیں یا مخالفین؟ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ہو گیا اور ان کی تدفین کی رسومات پر ہونے والے بڑے خرچے کو لے برطانیہ کے عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
-
برطانیہ سے خار کھائے ارجنٹائن میں ملکہ کی موت پر خوشی (ویڈیو)
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵ارجنٹائن کے ایک ٹی وی چینل پر میزبان نے ملکہ برطانیہ کی موت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تالیاں بجائیں اور کہا کہ آخرکار ملعونہ ملکہ مر ہی گئی، بوڑھی آخر کارجہنم میں پہنچ گئی۔
-
برطانیہ میں نسلی امتیاز
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور برطانیہ کے بے بنیاد الزام کا جواب
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملکہ کی موت بھی برطانوی عوام کو مہنگی پڑی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۲اقتصادی و معیشتی بحران کے شکار برطانیہ کی ملکہ گزشتہ روز دنیا سے چل بسیں جس کے باعث ملک کو اب انکی تدفین اور اقتدار کی منتقلی کے لئے 6 بلین پونڈ کے اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔
-
ملکہ کے سلسلے میں برطانوی وزیر اعظم کی رائے 180 درجہ بدل گئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس برطانوی شہنشاہیت کو ایک بدتمیز نوجوان کی طرح قراد دیتے ہوئے کہہ چکی ہیں کہ افراد کو پیدائشی طور پر حکمران نہیں ہونا چاہئے، یہ ذلت آمیز بات ہے۔
-
برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم مختصر علالت کے بعد 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
-
برطانیہ، اکیسویں صدی میں بھی نسل پرستی کا علمبردار
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴ایک برطانوی تحقیقاتی مرکز نے اعتراف کیا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی نژاد برطانوی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے معاملات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
لز ٹرس برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم بن گئیں۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔