-
برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
طوفان جو انسان کو اڑا لے گیا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ان دنوں برطانیہ میں یونیس نامی ایک بھیانک طوفان آیا جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہزاروں درخت اکھڑ گئے، سیکڑوں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا جبکہ لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ اس درمیان ایک نادر ویڈیو یورپ ہی سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زینب نامی ایک طوفان اپنی گھر کی چھت پر چڑھے ایک شخص کو اپنے ساتھ اڑا لے گیا۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے گفتگو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶برطانوی وزیر خارجہ الیزابیتھ ٹرس نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ٹیلیفونی رابطے میں ویانا مذاکرات کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰برطانیہ کے سیکڑوں مظاہرین ںے پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہو کر حکومت مخالف مظاہرہ کیا اور اس کی کارکردگی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سعودی ولیعہد اور برطانوی وزیر اعظم کی ٹیلیفونی گفتگو، ایران و یمن سمیت متعدد موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹برطانوی وزیر اعظم اور سعودی ولیعہد بن سلمان کے مابین ٹیلیفونی گفتگو میں ایران اور یمن سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔
-
برطانیہ میں سیاسی بحران، کئی اعلی عہدیدار مستعفی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی کے خلاف کابینہ کے مزید 3 عہدیدار بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔
-
بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پرمعافی مانگ لی
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پارٹی گیٹ سکینڈل پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔
-
برطانیہ بھی روس کو دھمکانے لگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کے خلاف جارحیت کے نتیجے میں روس کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔