-
ایران کے شہر ارومیہ میں برفباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲دیکھیے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں برفباری کی جھلیکاں + ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸دیکھیے ایران کے مختلف شہروں میں برفباری کے خوبصورت مناظر!
-
امریکا : 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 6 میں ایمرجنسی نافذ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
-
چین، برف کا خوبصورت شہر + ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵چین میں اس برف سے بنے ہوئے شہر کو دیکھنے کےلئے پوری دنیا سے لوگ آتے ہیں۔
-
کوہرنگ میں شدید اور غیر معمول برفباری
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کے کوہرنگ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر معمول اور شدید برف باری ہوئی ہے۔ کوہرنگ کے علاقوں میں برف کی اونچائی 3.5 میٹر تک پہنچ گئی ہے!
-
ایران کے صوبہ گیلان میں سال کی پہلی برفباری کا خوبصورت منظر + ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵ایران کے صوبہ گیلان کے رضوان شہر اور تالش علاقہ برف سے سفیدپوش ہوگیا۔
-
تبریز اور اردبیل میں برفباری کے مناظر
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰ایران کے شہروں تبریزاوراردبیل نے سفید چادر اوڑھ لی۔ زبردست برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کے اسکولوں میں چھٹی کرادی گئي۔.
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔