امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
ان دنوں امریکہ کی بعض ریاستوں میں عوام کو خون جما دینے والے سرمائی طوفان کا اور شدید برفباری کا سامنا ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیوز سے دشوار اور ناگفتہ بہ صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔
امریکہ میں موسم سرما کے بڑے طوفان کے باعث ملک کی نصف سے زائد آبادی کو شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا سامنا ہے جبکہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد بجلی سے محروم ہیں اور متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔
مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔
مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔
ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔