-
ایران میں برفباری، بیشتر شہر سفید پوش ہوگئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔
-
پاکستان: بارشوں اور برفباری سے 100 افراد جاں بحق
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴کوئٹہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے اور 3 دن سے جاری برفباری سے سردی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
پاکستان: برف باری اور بارشوں سے تباہی 22 افراد جاں بحق، پروازیں منسوخ
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کوئٹہ کراچی اور پنجاب روٹ پر برف باری کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہیں جب کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو روٹ پر چلانے سے گریز کریں۔
-
ہمدان میں موسم خزاں اور برفباری کے حسین مناظر
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۶فوٹو گیلری
-
امریکہ میں شدید برفباری 4 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸امریکا میں برفباری کے شدید طوفان کی وجہ سے نیویارک کے گورنر نے ریاستی ایمرجنسی نافذ کردی جبکہ چار ہزار سے زائد پروازیں معطل اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
-
ایران کے شہر ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برفباری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
پونل ، خلخال شہروں کی سڑکوں کوکھولنے کی کارروائی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵فوٹو گیلری
-
موسم بہار میں ایران کے شہر اراک اور مرکزی صوبے میں برفباری
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰فوٹو گیلری
-
تہران میں اسکی کے مقابلے
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۸فوٹو گیلری
-
روس میں سردی کا قہر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ