-
ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵ایران میں مسلح دہشتگردوں اور بلوائیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ گھنٹوں کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں اور بلوے میں شریک مزید دسیوں عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے: روس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے۔
-
ایران: کئی بلوائی گرفتار، آلات و وسائل بھی برآمد
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷ایران کی انٹیلی جنس نے ملک میں تخریبی کاروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے حساس آلات برآمد کئے ہیں۔
-
تہران میں شہدا کے جلوس جنازہ، عوامی سیلاب ، ذمہ داروں کو سزا دی جائے کے نعروں سے گونج گيا ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۷تہران کے عوام اور حکام نے دارالحکومت کی حفاظت کرنے والے شہداء کے جنازوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کے نظریات کے ساتھ تجدید عہد کیا
-
فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی: پاکستانی وزیر دفاع
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کی مسجدوں، عبادت گاہوں، رہائشی مکانات اور تجارتی مراکز پر حملے
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰برطانوی ادارے ٹل ماما نے دائيں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں ميں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
فیصل آباد جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی، 5 چرچ اور بہت سے گھر جلا دئیے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴پاکستان کے شھر فیصل آباد کے علاقے جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی کی آڑ میں بے قابو متشدد ھجوم نے پانچ چرچ اور بہت سے گھروں کو آگ لگا دی-
-
اصفہان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین مجرموں کو پھانسی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین مجرموں کو کہ جس میں کئی سیکورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہو گئے تھے، آج صبح پھانسی دے دی گئی۔
-
نیشنل سیکورٹی کونسل پاکستان کا بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶پاکستانی حکومت اور فوج کے اعلی حکام نے 9 مئی کو ملک گیر پبلک اور پرائیویٹ کو نقصان پہنچانے والے بلوائیوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔