میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں کار بم کے دھماکے کی خبردی ہے۔
ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سے وارانسی جانے والی انڈیگو کی فلائٹ میں بم کی افواہ کے بعد افراتفری مچ گئی اور مسافروں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔
آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-
راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں پولیس پر حملوں اور یکے بعد دیگرے مختلف مقامات پر 2 دھماکوں میں 27 افراد جاں بحق اورپولیس اہل کاروں سمیت 21 افراد زخمی ہو گئے۔
ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
امریکہ کے جنوبی کیرولینا کی عدالت میں بم کی دھمکی کے بعد جج نے عمارت کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسافر ٹرین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے
ایران کی ماہان ایئرلائنز کے تعلقات عامہ کے ادارے نے بتایا ہے کہ تہران سے چین جانے والی پرواز صحیح و سالم اپنے مقصد کو پہنچ چکی ہے اور اس میں بم نصب ہونے کی خبر راستے میں ہی بے بنیاد ثابت ہوگئی۔
پشاور میں جماعتِ اسلامی کے رہنما کے گھر پر دستی بم سے حملے کی خبر ہے۔