-
بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
بلوچستان میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نیم فوجی دستے کی گاڑی پر دہشتگردوں کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
داعش کے 7 سہولت کار گرفتار 2 بم برآمد
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نےصوبہ صلاح الدین میں داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔
-
جموں ایر پورٹ زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں ایرپورٹ کے ٹیکنیکل علاقہ میں اتوار کی نصف شب کے دوران 2 دھماکے ہوئے جس کے بعد اتوار کی صبح جموں ایر پورٹ کے ٹیکنیکل علاقے میں ہلچل دیکھی گئی ہے۔
-
کوئٹہ میں دہشتگردانہ دھماکہ ؛ چین کا ردعمل
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷چین نے کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے-
-
شمالی آئرلینڈ، خاتون پولیس افسر کے گھر کو بم سے اڑانے کی کو شش
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲مبینہ ملزمان کے تلاش کے لئے ڈونگیون اور لیماوڈی کے درمیانی حصہ میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی آپریشن جاری ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷عراقی صوبے بابل میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر حملے میں متعدد امریکی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔