-
امریکہ و برطانیہ کو کابل دھماکوں کا پہلے سے علم تھا ؟
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷امریکہ اور برطانیہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں اور انھیں انسانی جانوں سے زیادہ ان کے مفادات عزیز ہیں ۔
-
امریکہ افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہا: طالبان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 دھماکوں نے امریکی دہشتگرد فوجیوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
-
کابل میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 240 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ایک بار پھر دہشتگردی کے واقعات رونما ہوئے۔
-
شامی فوج کے راستے میں دھماکہ 10 جاں بحق و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق درعا میں شامی فوج کے کاروان کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
کابل دھماکہ، 13 دہشت گرد امریکی فوجی ہلاک+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵کابل دھماکے میں ہلاک ہونے والے امریکی دہشت گرد فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکہ، مغربی ممالک نے پہلے ہی کیا تھا خبردار، کیا کسی سازش کا ہے نتیجہ؟ طالبان کا بڑا بیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴طالبان نے کابل ایئرپورٹ دھماکے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
عراق اب امریکہ کیلئے پر امن نہیں رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق کے صوبہ بغداد میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
پاکستان، دہشتگرانہ حملے کے بعد کا منظر۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۶پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ تین کے شہید ہونے کی بھی خبر ہے۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
حیفا کی بندرگاہ کے قریب پیٹروکیمیکل انڈسٹری میں دھماکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۳حیفا میں اسرائیل کے ایک صنعتی علاقے میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئي ہیں