پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔
عراق کے شہر حلہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں ایرپورٹ کے ٹیکنیکل علاقہ میں اتوار کی نصف شب کے دوران 2 دھماکے ہوئے جس کے بعد اتوار کی صبح جموں ایر پورٹ کے ٹیکنیکل علاقے میں ہلچل دیکھی گئی ہے۔
شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور دھماکے میں غیر ملکی عناصر کے مبتلا ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔