-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
افغان وزارت دفاع کی تنصیبات پر طالبان کا حملہ، ۲۵ ہلاک و زخمی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱افغانستان میں طالبان گروہ نے مشرقی علاقے میں اس ملک کی وزارت دفاع کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 9 جاں بحق
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، تین ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ایک کار بم کے دھماکے میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں مقناطیسی بم کا دھماکہ، متعدد زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳کابل میں وحدت اسلامی پارٹی کے بانی کی برسی کے پروگرام کے دوران وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری۔
-
شہید مزاری کی برسی کے موقع پر فائرنگ اور دھماکہ ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰افغانستان کی معروف سیاسی و مذہبی شخصیت اور حزب وحدت پارٹی کے رہنما شہید عبد العلی مزاری کی برسی کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجتماع کے دوران فائرنگ اور دھماکے میں کم از کم ۲۷ افراد جاں بحق جبکہ ۲۹ زخمی ہو گئے۔ اس موقع پر افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ اور دیگر سیاسی شخصیتیں بھی موجود تھیں۔ افغانستان میں قومی اتحاد و بھائی چارے کے لئے جد و جہد کرنے والی اس شخصیت کو ۱۹۹۵ میں طالبان نے شہید کر ڈالا۔
-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔