سحر نیوز رپورٹ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں دھماکے کے ذریعے عزالدین قسام بریگیڈ کے 6 اراکین کو شہید کیا۔
آج ۳۰ اپریل بروز پیر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میںدو بھیانک دھماکے ہوئے جس کے نتیجہ میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق اور ۲۷ کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔یہ دو دھماکہ افغانستان کی ایٹیلیجنس ایجنسی کے قریب ہوئے ہیں۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
شام کے شہر رقہ میں امریکی اتحاد کی بمباری میں سیکڑوں عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر طورخم کے مقام پر نصب گیٹ کے قریب ہونے والے دستی بموں کے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
لندن ٹرین میں دھماکے پر ٹرمپ کے بیان پر برطانوی حکام نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔